بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما پاکستان کے ساتھ مقابلے سے قبل اپنی ٹیم کی سلیکشن پر بھی مایوس دکھائی دیے۔
روہت شرما کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم میں 15کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں 4اسپنرز کی سلیکشن سمجھ نہیں آئی ہے، روہت کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران بھی پچ نیو یارک اسٹیڈیم جیسی ہوئی تو 4 اسپنرز کی سلیکشن سمجھ سے بالاتر ہوگی۔
پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف
واضح رہے پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا میچ اتوار کے روز 9جون کو کھیلا جائے گا۔