سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ہم نیوز  |  Jun 05, 2024

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے سلسلے میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی،سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔

حج کے دنوں میں شدید گرمی ، عازمین حج کو ہدایات جاری

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے،سعودی عرب فٹبال ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔

پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ 6 جون کو شیڈول ہے،میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More