ہم نیوز | Jun 05, 2024
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف دیا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا،بارش کے باعث میچ 10،10اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔
مائیکل جونز 45اور جارج منسی 41رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More