نان رجسٹریشن گاڑی کا استعمال، سلمان علی آغا ایکسائز پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ہم نیوز  |  Jun 04, 2024

قومی کرکٹر سلمان علی آغا نان رجسٹریشن گاڑی کے استعمال پر ایکسائز پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔

سلمان علی آغا کی لگژری گاڑی کو بغیر نمبر پلیٹ کے باعث لبرٹی چوک پر ایکسائز پولیس نے روک لیا ، ڈائریکٹر ایکسائزچوہدری آصف کا کہناہے کہ گاڑی سلمان علی آغا چلا رہے تھے،انہوں نے آغا نے نیلامی میں نمبر خریدنا ہے،آن لائن نیلامی 10جون کو شروع ہو گی۔

شارجہ کا پہاڑوں کی 9 سو فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

قومی کرکٹر نے شہریوں کو بروقت گاڑی رجسٹرڈ کروانے اور ٹوکن ٹیکس ادا کرنے کی اپیل کی ہے ، شہرمیں 30 جون تک صبح اور شام کے اوقات میں روزانہ کی بنیاد پرناکہ بندی جاری رہے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More