شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈ لیگ سے دستبردار

ہم نیوز  |  Jun 02, 2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔

قومی کرکٹر کو لیگ میں ویلش فائر کی نمائندگی کرنا تھی، ویلش فائر نے شاہین شاہ آفریدی سے ایک لاکھ پاونڈ کا معاہدہ کیا تھا۔دی ہنڈریڈ لیگ اور گلوبل ٹی 20 لیگ کے شیڈول میں ٹکراو ہے، جس کے باعث شاہین نے آفیشلی جی ٹی 20 کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔

میاں محمود الرشید کے اپینڈکس کا کامیاب آپریشن، طبیعت پہلے سے بہتر ہے، اسپتال انتظامیہ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے کینیڈا کی گلوبل 20 لیگ کھیلنے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More