بالی وڈ کی جوڑیوں کے درمیان عمر کا فرق سامنے آگیا

ہم نیوز  |  Jun 02, 2024

بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکار اور ان کے جیون ساتھیوں کی عمر میں بڑا فرق ہونے کے باوجود انہوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما۔ان کی عمروں میں کتنا فرق ہے؟چلیے جانتے ہیں؟۔ 

بالی وڈ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اوران کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی عمر کے درمیان 9 سال کا فرق تھا، اجے دیوگن اور کاجل کی عمروں میں 7 سال کا فرق ہے۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کے درمیان 9 سال کا فرق تھا۔

فیروز خان کی جانب سے دوسری شادی کی تصدیق

بالی وڈ انڈسٹری کی سب سے خوبصورت جوڑی ہیما مالنی و دھرمیندر کے درمیان 13 سال کا عمر کا فرق ہے۔ اسی طرح بھارتی فلمی دنیا کے مایاناز اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 23 سال کا فرق پایا جاتا تھا۔

بالی ووڈ اداکاراکشے کمار اوران کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی عمر میں میں بھی 8 سال کا فرق ہے، بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور کرینہ کپور کی عمروں میں 10 سال کی عمر کے فرق پایا جاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More