سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

ہم نیوز  |  Jun 02, 2024

سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ  کی گئی جبکہ  گہرائی 95 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

تائیوان میں پھر 6.3 شدت کا زلزلہ ، دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More