پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

اے پی پی  |  Jun 02, 2024

راولپنڈی۔2جون (اے پی پی):پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (راولپنڈی زون) کا فائنل (کل) بروز پیر کو وقار النساء کالج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ فیصلہ کن معرکے میں فاطمہ جناح ویمنز یونیورسٹی اور شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ میچ صبح 9 بجے شروع ہو گا ، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More