اردو نیوز | May 31, 2024
بیان کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے تمام سائنس دانوں اور انجینیئرز کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ’اس اہم کامیابی سے ترقی کی نئی منازل طے ہوں گی۔ یہ ہماری دوسری کامیابی خلائی ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔‘
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More