حرا مانی کے نام کی مٹھائی کے بھارت میں چرچے

ہم نیوز  |  May 30, 2024

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کے نام کی مٹھائی پڑوسی شہر بھارت میں بکنے لگی۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اسٹوری پر اپنے نام سے بکنے والی مٹھائی کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے اپنے نام سے بکنے والی مٹھائی کا اسکرین شاٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ کیا سلوک ہے؟’

حرا مانی بارش کے موسم میں ایشوریا رائے بن گئیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More