چیئرمین سینیٹ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات، دفتر خارجہ

اے پی پی  |  Apr 22, 2024

اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ مذاکرات اور تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر اتفاق رائے کا اظہار کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے پارلیمانی تبادلوں کو مزید وسعت دینے اور ثقافتی تعاون اور عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More