پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے تین دن کرایوں میں پچیس فیصد رعایت کا اعلان

اے پی پی  |  Apr 09, 2024

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے تین دن کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہو گی۔ رعایت کا اطلاق عید سپیشل ٹرینوں پر نہیں ہو گا۔ یہ رعایت کرنٹ ٹکٹس پر ہوگی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More