پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب

اے پی پی  |  Apr 09, 2024

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس منگل 16 اپریل کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54(1) اور آئین کے آرٹیکل 56(3) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More