بیلجیئم اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ کی ہنگری میں یورپی یونین کے مستقبل نمائندہ سے ملاقات

اے پی پی  |  Apr 04, 2024

برسلز۔4اپریل (اے پی پی):بیلجیئم اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ نے ہنگری میں یورپی یونین کے مستقبل نمائندہ بیلنٹ اوڈور سے ملاقات کی۔

پاکستانی سفارتخانہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے تجارت، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More