تائیوان کا مسئلہ امریکا اور چین کے درمیان سرخ لکیر ہے ، چینی صدر

اے پی پی  |  Apr 03, 2024

بیجنگ ۔3اپریل (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو بتایا کہ تائیوان کا مسئلہ دونوں ممالک کے تعلقات میں سرخ لکیر ہے جسے عبور نہیں کیا جانا چاہیے۔ تاس کے مطابق چینی رہنما نے جوبائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ تائیوان کی آزادی کی حامی قوتوں کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکی صدر اس چینی بیان پر عمل کرتےہوئے تائیوان کی آزادی کی حمایت نہیں کریں گے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More