پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا گیا

اے پی پی  |  Apr 02, 2024

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کو بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو کتب بینی کی جانب راغب کرنا ہے۔

اس دن کے حوالہ سے ادبی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین بچوں کی کردار سازی میں معیاری کتب اور کتاب سے استفادہ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ بچوں کی کتب کا عالمی دن ہر سال 2اپریل کو منایا جاتا ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More