جمہوریہ سنگا پور میں پاکستانی ہائی کمشنر کی صدارتی استقبالیہ میں شرکت

اے پی پی  |  Mar 30, 2024

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):پاکستانی ہائی کمشنر رخسانہ افضل نے جمہوریہ سنگاپور کے صدر تھرمن شانموگرتنم اور میڈم جین یومیکو ایتوگی کی طرف سے منعقدہ سالانہ سفارتی استقبالیہ میں شرکت کی۔ ہائی کمشنر کی تصویر صدر تھرمن کے آفیشل انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تھی ۔انہوں نے صدارتی محل میں وزیر اعظم لی ہیسین لونگ سے بھی ملاقات کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More