دبئی قونصلیٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام، پاکستانی سفیر کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ بات چیت

اے پی پی  |  Mar 25, 2024

دبئی۔25مارچ (اے پی پی):متحدہ عرب امارات ، دبئی میں سوموار کو قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں افطار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

پاکستان کےسفیر فیصل نیاز ترمذی نے افطار ڈنر میں پاکستانی برادری کے ارکان اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ باہمی گفت و شنید کی۔ قونصل خانے کے بیان کے مطابق تقریب میں قونصل جنرل حسین محمد اور قونصلیٹ کے دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More