وزیر خارجہ اسحاق ڈار پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے

اے پی پی  |  Mar 21, 2024

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ اسحاق ڈار پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ان کا استقبال کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More