صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اے پی پی  |  Mar 20, 2024

کوئٹہ۔ 20 مارچ (اے پی پی):موسمیاتی مرکز بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کوجمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ چمن، ژوب، زیارت، کاریزات اور موسیٰ خیل میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More