وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونےوالے پاک فوج کے افسرا ن اور جوانوں کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی

اے پی پی  |  Mar 20, 2024

اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونےوالے پاک فوج کے افسرا ن اور جوانوں کے ایصال ثواب کے لئےفاتحہ خوانی کی گئی۔

بدھ کو کابینہ کے اجلاس کے آغازمیں وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے دعاکرائی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More