صدر مملکت کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی

اے پی پی  |  Mar 19, 2024

اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2023-24 پیش کر دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے منگل کو صدر مملکت کو آڈٹ رپورٹ پیش کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More