نائیجیریا ، مسلح حملے میں2 میجر اور ایک کیپٹن سمیت 16فوجی ہلاک

اے پی پی  |  Mar 19, 2024

ابوجا ۔19مارچ (اے پی پی):نائیجیریا کے صوبے ڈیلٹا میں ہونے والے مسلح حملے میں 16 فوجی مارے گئے۔ ٹی آر ٹی کے مطا بق صوبے کے دو دیہاتوں میں فوجیوں پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں دو میجر اور ایک کیپٹن سمیت 16فوجی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں بھاری تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔مقامی پریس کے مطابق اس حملے کے بعد علاقے سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More