ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر اظہارافسوس

اے پی پی  |  Mar 18, 2024

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ( ن) اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر گہرے دیکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ راجہ وقار ممتاز پاکستان مسلم لیگ( ن) کے وفادار کارکن ، سچے انسان اور ایک مخلص دوست تھے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک راجہ وقار ممتاز مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےراجہ وقار ممتاز کے اہلخانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More