وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر مزاری اور رکن صوبائی اسمبلی خضر مزاری کی ملاقات

اے پی پی  |  Mar 17, 2024

لاہور۔17مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر مزاری اور رکن صوبائی اسمبلی خضر مزاری نے ملاقات کی ۔

وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے دوران دونوں اراکین نے اپنے متعلقہ حلقوں کے امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More