قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 مزید خواتین نے حلف اٹھا لیا

اے پی پی  |  Mar 15, 2024

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 مزید خواتین نے حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین ارکان سے حلف لیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More