اسلام آباد،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی ایم ہائوس میں پودالگاکر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

اے پی پی  |  Mar 15, 2024

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پودالگاکر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ جمعے کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وزیراعظم ہائوس میں پودالگا کر 2024 کی موسم بہار کی شجر کار ی مہم کا آغازکیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More