میٹرو منیلا ، رہائشی عمارت میں آتشزدگی نے دو افراد ہلاک ہو گئے

اے پی پی  |  Mar 14, 2024

منیلا ۔14مارچ (اے پی پی):فلپائن کے خطے میٹرو منیلا میں ایک رہائشی عمارت میں ہولناک آتشزدگی نے دو افراد کی جان لے لی ۔

فلپائن کے بیورو آف فائر پروٹیکشن نے جمعرات کو ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ میٹرو منیلا کے شہر منڈالیونگ میں 50 سے زیادہ اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لینے والی آگ میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ فائر فائٹر جیس لارنس اکوبا نے کہا ہے کہ متاثرین اس شعلے میں پھنس گئے تھے جو رات 11:53 کے قریب ایک گھر میں بھڑک اٹھی تھی ۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون ہے اور دوسری کی شناخت ہونا باقی ہے۔انہون نے بتایا کہ فائر فائٹرز کو آگ بجھانے میں تقریباً دو گھنٹے لگے۔آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوئی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More