وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سینیٹ کی نشست کے لئے ضمنی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کیا

اے پی پی  |  Mar 14, 2024

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف نے سینیٹ کی نشست کے لئے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈال دیا۔ جمعرات کو قبل ازیں قومی اسمبلی ہال آمد پر مسلم لیگ (ن)اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے ان کا بھرخیرمقدم کیا جس کے بعدوزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نے ووٹ ڈالا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More