قومی اسمبلی میں 14ماہی گیروں کی شہادت، ملتان دھماکہ میں جاں بحق افراد، باجوڑمیں ریحان زیب اور بارشوں کی وجہ سے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت

اے پی پی  |  Mar 13, 2024

اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں کراچی میں ابراہیم حیدری میں 14ماہی گیروں کی شہادت، ملتان دھماکہ میں جاں بحق افراد، باجوڑمیں قتل ہونے والے سیاسی کارکن ریحان زیب اورحالیہ بارشوں کی وجہ سے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی۔

بدھ کوڈپٹی سپیکر کی ہدایت پر علی محمد خان نے دعائے مغفرت کرائی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More