سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری

اے پی پی  |  Mar 13, 2024

راولپنڈی۔13مارچ (اے پی پی):سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک 12 ماہی گیروں کے جسد خاکی سمندر سے تلاش کر لئے گئے ہیں جبکہ 2لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کا عمل تا حال جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More