یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین میں ڈنمارک کے مستقل سفیر سے ملاقات

اے پی پی  |  Mar 12, 2024

برسلز ۔12مارچ (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین میں ڈنمارک کے مستقل سفیر کارسٹن گرانبیچ جینسن سے ملاقات کی۔

منگل کو یہاں پاکستان کے سفارتخانے سے جاری ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران بین الاقوامی پیش رفت کی روشنی میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More