الحمدللہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے، محسن نقوی کی ایکس پوسٹ

اے پی پی  |  Mar 12, 2024

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ الحمدللہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے۔

منگل کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا کہ اس مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،اس مشکل وقت میں ہرممکن طریقے سے اپنی قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More