پشاور میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

ہم نیوز  |  Mar 12, 2024

پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے مچنی گیٹ میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر اے ایس آئی زخمی ہو گیا جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ نہ دینے کا فیصلہ لیڈر شپ نے کیا، خواجہ آصف

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More