ہم نیوز | Mar 10, 2024
بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے۔ 10 مارچ سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں اور زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More