ہم نیوز | Mar 10, 2024
پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More