وفاقی کابینہ کا اعلان آئندہ24گھنٹے میں ہوگا، عطاتارڑ

ہم نیوز  |  Mar 09, 2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اعلان آئندہ24گھنٹے میں ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ چھوٹی اور سنجیدہ لوگوں پر مشتمل ہوگی جبکہ حکومتی فیصلوں پر پاکستان پیپلزپارٹی سے بھی مشاورت کی جائےگی۔

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

دوسری جانب سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن لیڈر کیلئے عمر ایواب کا نام اسپیکر آفس میں جمع کردا دیا ہے، رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے لیڈر آف اپوزیشن کا نام اسپیکر قومی اسمبلی آفس میں جمع کرایا۔

اس موقع پر سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، ریاض فتیانہ اور دیگر اپوزیشن ممبران بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More