محمد نواز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پرتپاک استقبال

اے پی پی  |  Mar 09, 2024

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):صدارتی انتخاب کے موقع پر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی ہال میں قائم پولنگ سٹیشن پر جب نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایوان میں آئے تو ان کو پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد نواز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایوان سے چلے گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More