صدر کے انتخاب کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نماز ظہر کا وقفہ

اے پی پی  |  Mar 09, 2024

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):صدر کے انتخاب کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نماز ظہر کا وقفہ کیا گیا۔

ہفتہ کو قومی اسمبلی کے ایوان میں پولنگ کے دوران پریذائیڈنگ آفیسر جسٹس عمر فاروق نے 25 منٹ کا نماز ظہر کا وقفہ کیا۔ وقفہ تک 230 سے زائد ووٹ ڈالے گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More