پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”خواتین ججز کا عالمی دن“(کل)منایا جائے گا

اے پی پی  |  Mar 09, 2024

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام ”خواتین ججز کا عالمی دن“ کل( 10 مارچ کو) منایا جائے گا۔

اس دن کے منانے کا مقصد انصاف اور عدلیہ کے شعبے میں خواتین کی مناسب نمائندگی کو یقینی بنانا ہے۔

خواتین ججز کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری ، نجی اور قانون و انصاف کی تنظیموں اور اداروں کے زیر انتظام مختلف پروگرامز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More