آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوان میں آمد پر ارکان کا پرتپاک خیر مقدم

اے پی پی  |  Mar 09, 2024

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکمران اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوان میں آمد پر ارکان نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

ہفتہ کو قومی اسمبلی میں صدارتی انتخابات کیلئے حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے جب وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ایوان میں آئے تو ارکان نے کھڑے ہو کر اور ڈیسک بجا کر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More