عورتوں کا عالمی دن، عائشہ عمر کا تمام خواتین کیلئے تحفے کا اعلان

ہم نیوز  |  Mar 08, 2024

اداکارہ عائشہ عمر نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر تمام پاکستانی خواتین کو تحفہ دے کر حیران کر دیا۔

اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر آج 8مارچ کو میری فلم ٹیکسالی گیٹ کی خصوصی سکریننگ ہوگی۔

مریم نفیس کو بولڈ لباس پہننے پرمداحوں نے مکمل لباس پہننے کی تلقین کردی

یہ فلم تمام خواتین کیلئے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں مفت دکھائی جائے گی،عائشہ عمر نے کہا کہ کل یہ فلم مرد حضرات بھی دیکھ سکتے ہیں مگر انہیں یہ فلم دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنے ہوں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More