وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر اظہار تشکر

اے پی پی  |  Mar 07, 2024

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر ا مودی کی جانب سے پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے ان کے انتخاب پر مبارکباد پر بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More