کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

ہم نیوز  |  Mar 07, 2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا مشتبہ بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا۔

پی ٹی آئی لاہور کے صدر نے مریم نواز سے معافی مانگ لی

عثمان طارق کے ایکشن سے متعلق رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان حالیہ میچ کے دوران سامنے آئی۔آن فیلڈ آمپائرز رچرڈ ایلنگ ورتھ اور آصف یعقوب نے عثمان طارق کے بائولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھایا تھا۔

مذکورہ میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

نویں سے بارھویں جماعت تک نئے مضامین متعارف

یاد رہے کہ پی ایس ایل کے رواں ایڈیشن میں عثمان ابتک 3 میچز کے دوران 2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More