ہم نیوز | Mar 06, 2024
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے حق پر عمل نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت بھی ہوئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More