سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی

اے پی پی  |  Mar 06, 2024

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی ۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اس سلسلہ میں تحریک پیش کی جسے منظور کرلیاگیا۔

 

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More