اسحاق ڈار پالیسیز نے حالات مشکل کیے، نہیں لگتا وہ کوئی ریلیف دینگے، شازیہ مری

ہم نیوز  |  Mar 06, 2024

خیال رہے کہ اسحاق ڈار 1998، 2008، 2013 اور 2022 میں وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔

دوسری طرف یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ایچ بی ایل کے صدر اور سی ای او محمد اورنگزیب کا نام وزارت خزانہ کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد سینیئر لیگی رہنما اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More