پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ

ہم نیوز  |  Mar 06, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 66 ہزار38 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل تیسرے مہینے اضافہ

گزشتہ دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 225 پوائنٹس کم ہوکر 65 ہزار 726 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

گزشتہ کاروباری دن 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور اس دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 66 ہزار 134 پوائنٹس رہی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More