بیلجیئم اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے وسطی ایشیا ترہی ہکالا سے ملاقات

اے پی پی  |  Mar 05, 2024

برسلز ۔ 5مارچ (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے وسطی ایشیا ترہی ہکالا سے ملاقات کی ۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران تازہ ترین علاقائی پیش ہائے رفت اور تعاون کے فروغ کے لئے وسیع تر روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More