بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کے 24ویں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

ہم نیوز  |  Mar 05, 2024

اس سے قبل ترک صدر طیب اردوان نے بھی شہباز شریف کو پاکستان کے 24ویں وزیراعظم بننے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔ ترک صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کی شہباز شریف کی صلاحیت پراعتماد کا بھی اظہار کیا تھا۔

مودی سرکار کی اسلام دشمنی ، نئی دہلی کی تاریخی مسجد اخوند جی کو بھی شہید کر دیا

خیال رہے کہ اتوار کو وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب کے درمیان مقابلہ ہوا۔ شہباز شریف کو 201  جبکہ عمر ایوب صرف 92 ووٹ لے سکے۔

اس طرح شہباز شریف دوسری مرتبہ اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More